الجواب:-بڑے حوض یا تالاب کا پانی ماء جاری کا حکم میں ہے جس میں دہ در دہ سے زیادہ پانی ہو یا اس کے برابر ہو اور جس حوض یا تالاب میں دہ در دہ سے کم پانی ہو وہ ماء جاری کا حکم میں نہیں ہے اسی طرح وہ حوض اور تالاب جس میں ایک جانب سے پانی آرہا ہو اور دوسرے جانب سے نکل رہے ہو وہ بھی ماء جاری کی حکم میں ہے-
سوال:- دہ دردہ حوض کی مقدار کیا ہے قدیم و جدید دونوں پیمائش کی اعتبار سے بیان کریں؟
الجواب:-اگر ٹنکی حوض کا رقبہ 225 اسکوائر فٹ ہو تو وہ دہ دردہ شمار ہوگا- جدید واضح رہے کہ 10 …