الجواب:-ماء مستعمل کا حکم اس وقت لگے گا جس وقت
عضوء سے استعمل ہو کر جدا ہوتے ہی ماء مستعمل کا حکم لگ جاتا ہے اور یہی صحیح قول ہے-
طھلر ة
سوال:-مسح علی الخفین کا صحیح ہونے کے لیے کتنے شرطیں ہیں ہر ایک کو بیان کریں؟
الجواب:-خفین(چمڑے کے موزوں) پر مسح صحیح ہونے کی دس شرطیں ہی(١) ٹخنو سمیت وہ پورے قدم کو چھپالیں(٢) وہ قدم …