سوال:-پانی پر ماء مستعمل کا حکم کب لگیگا مدلل بیان کریں؟

الجواب:-ماء مستعمل کا حکم اس وقت لگے گا جس وقت عضوء سے استعمل ہو کر جدا ہوتے ہی ماء مستعمل ...
Read more

سوال:-ماء مستعمل کا شرعا کیا حکم ہے اگر اس میں کوئی اختلاف ہو تو اس کی وضاحت کرتے ہوئے صحیح قول کی نشان دہی کریں؟

الجواب:-ماء مستعمل کا شرعا حکم یہ ہے کہ وہ پاک نہیں اس میں اختلاف یہ ہے کہ امام مالک رحمہ ...
Read more

سوال:-لغوی اور اصطلاحی اعتبار سے ماء مستعمل کسے کہتے ہیں وضاحت کریں؟

الجواب:-لغوی اور اصطلاحی اعتبار سے ماء مستعمل وہ ہے کہ جس سے حدث کو زائل کیا گیا ہو یا بدن ...
Read more

سوال:-اگر اعضاء وضو میں سے کسی اعضاء پر معمولی زخم کی وجہ سے پٹی باندھ دی جائے تو مسح کا شرعا کیا حکم ہے؟

الجواب:-واقعتا اگر زخم کی وجہ سے اعضاء وضو پر پٹی باندھا ہوا ہو اس کو کھولنے پر زخم بڑھ جائے ...
Read more

سوال:-پٹی پر مسح کرنے کا شرعا کیا حکم ہے اگر اس میں کوئی تفصیل ہو تو مفصل بیان کریں؟

الجواب:-کسی حصے پر پٹی بندھی ہوئی ہو اور اس کو اتارنا نقصان دہ ہو اور کھولنے کے بعد اس کو ...
Read more

سوال:-نائلون کے موزوں پر مسح کرنا درست ہے یا نہیں اگر درست ہے تو کیوں یا اس میں کوئی اختلاف ہے تو ہر صورت تفصیل بیان کریں؟

الجواب:- آج موکل سوتی یا نائلون موزوں پر (یعنی جس میں پانی سرایت کر جاتا ہے) بالکل جائز نہیں، اس ...
Read more

سوال:-مسح علی الخفین کے صحیح ہونے کا ثبوت قرآن و حدیث سے ثابت ہے یا نہیں اگر ہے تو مکامل مفصل بیان کریں؟

الجواب:-مسح علی خفین صحیح ہونے کا ثبوت قرآن و حدیث سے ثابت ہے قرآن پاک میں آیت وضو(يا ايها الذين ...
Read more

سوال:- خفین کی کتنی قسمیں ہیں کس پر مسح درست ہے اور کس پر درست نہیں ہر ایک کی وضاحت کریں؟

الجواب:- خفین کی اولا دو قسمیں ہیں(١) ثخین ( دبیز موٹا)(٢). رقیق (پتلا, باریک) پھر ہر ایک کی تین قسمیں ...
Read more

سوال:-مسح علی الخفین کا صحیح ہونے کے لیے کتنے شرطیں ہیں ہر ایک کو بیان کریں؟

الجواب:-خفین(چمڑے کے موزوں) پر مسح صحیح ہونے کی دس شرطیں ہی(١) ٹخنو سمیت وہ پورے قدم کو چھپالیں(٢) وہ قدم ...
Read more

سوال:-مسح علی الخفین کا شرعا کیا حکم ہے اگر اس میں کوئی اختلاف ہو تو اس کی بھی وضاحت کریں؟

الجواب:-اسلامی فرقوں میں سے صرف شیعہ اور خوارج مسح علی الخفین کو ناجائز کہتے ہیں اور اہل سنت والجماعت کے ...
Read more