الجواب:- خفین کی اولا دو قسمیں ہیں(١) ثخین ( دبیز موٹا)(٢). رقیق (پتلا, باریک) پھر ہر ایک کی تین قسمیں ہیں-مجلد، منعل ،سادہ، مجلد: وہ موزہ ہے جس کے اوپر نیچے پورے پیر پر چمڑا چڑھا دیا گیا ہو، منعل: وہ موزہ ہے جس کی صرف تلی پر یا تلی اور اوپر کے کناروں پر چمڑا چڑھا دیا گیا ہو، سادہ: اف موزہ ہے جس پر بالکل چمڑا نہ چڑھایا گیا ہو، ثخین مجلد،مجلد رقیق،ثخین منعل،ثخین سادہ،ان پر مسح درست ہے-رقیق سادہ ،رقیق منعل پر مسح درست نہیں ہے-
frahim9900@gmail.com
سوال:-مسح علی الخفین کا صحیح ہونے کے لیے کتنے شرطیں ہیں ہر ایک کو بیان کریں؟
الجواب:-خفین(چمڑے کے موزوں) پر مسح صحیح ہونے کی دس شرطیں ہی(١) ٹخنو سمیت وہ پورے قدم کو چھپالیں(٢) وہ قدم …
سوال:- دہ دردہ حوض کی مقدار کیا ہے قدیم و جدید دونوں پیمائش کی اعتبار سے بیان کریں؟
الجواب:-اگر ٹنکی حوض کا رقبہ 225 اسکوائر فٹ ہو تو وہ دہ دردہ شمار ہوگا- جدید واضح رہے کہ 10 …
سوال:-اگر پانی کی ٹنکی میں ہڈی مل جائے تو شرعا کیا حکم ہے؟
الجواب:-اگر پانی کی ٹنکی میں ہڈی ملے تو پانی پاک رہے گا کیونکہ ہڈی پاک ہے اور پاک چیز کے …