١.سوال:-قربانی کرنے والوں پر ذی الحجہ کے مہینے میں کون سی چیز واجب اور کون سی چیز مسنون ہے وضاحت کے ساتھ تحریر کریں؟

الجواب:-قربانی کرنے والے پر تن چیزیں واجب مثلا یہ صاحب کا مالک ہونا ، عید کی نماز پڑھنا ایام تفریق میں بلند اواز سے تکبیر تشریق پڑھنا وغیرہ اور چند چیزیں مسنون ہیں مثلا عید کے دن نماز فجر محلہ کی مسجد میں پڑھنا مسواک کرنا نہانا خوشبو لگانا ادبیہ میں جانے سے پہلے میٹھی چیزیں مثلا کھجور وغیرہ اور اچھا کپڑا پہننا نماز سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا ناخن بال وغیرہ نہ ترشنا وغیرہ وغیرہ۔فقط واللہ اعلم

واما بيان ما يستحب في يوم العيد فاستحب فيه منها انه النبي سواك ويغسل ويطعم شيئا ويلبس احسن نيابه ولمس طيبا ويخرج فطرة قبل ان يخرج واما في الى آخر... --//بدائع الصناءع،ج:١، ص:٦٢٤ زكريا دوبند

ويستحب ان ياكل من اضحيه ويطعم منها غيره ويستحب عين يربط الاضحية قبل ايام النحر... الى آخ. ؛--//الفتاوى الهنديه،ج:٥، ص:٣٤٦-٣٤٧،كتاب الاضحية ،زكريا،ديوبند

1 thought on “١.سوال:-قربانی کرنے والوں پر ذی الحجہ کے مہینے میں کون سی چیز واجب اور کون سی چیز مسنون ہے وضاحت کے ساتھ تحریر کریں؟”

Leave a Comment