اگر کوئی شخص آیت قرآنیہ کو نماز کی حالت میں لکھا ہوا دیکھ کر زبان سے پڑھ بھی لیتا ہے تو کیا حکم ہے،براۓ مہربانی مفصل و مدلل جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرماۓ۔ May 27, 2025 by frahim9900@gmail.com الجواب و بالله التوفيق صورت مسئولہ میں اس شخص کی نماز فاسد ہو جائیگی! و ان قرأ المصلي القران من المصحف او من المحراب تفسد صلاته عند ابي حنيفه ( رحمه الله ) حلبي كبير لاهور (٤٤٧)