سوال:-اگر کسی شخص نے پہلی رکعت میں بھول سے تین سجدہ کرلیا تو کیا حکم ہے؟ May 23, 2025 by frahim9900@gmail.com الجواب وباللہ التوفیق اگر کوئ شخص بھولے سے ایک رکعت میں تین سجدے کر لیتا ہے تو اس پر سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا لو رکع رکوعین او سجد ثلاثا فی رکعۃ لزمہ السجود لتاخیر الفرض وھو السجود فی الحال والقیام فی الثانی ( البحر الرائق 2/ 105 )