الجواب:-نجاست حکمی: یہ طہارت یعنی وضو یا غسل یا تیمم کرنے سے دور ہو جاتی ہے اور نجاست حقیقی دو طرح کا ہوتا ہے ایک جو سوکھنے اور خشک ہونے کے بعد نظر ائے اس کو ائین زائل کرنے سے وہ پاک ہو جاتا ہے اور دوسری جو خشک ہونے کے بعد نظر نہ اتے ہے جیسے پیشاب کے مانند کوئی نجاست لگ گئی وہ تین مرتبہ دھوے اور ہر مرتبہ نچوڑے اور تیسری مرتبہ پوری طاقت لگا کر خوب زور سے نچوڑے تب پاک ہوگا ورنہ نہیں پاک ہوگا-
Product Highlight
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Nunc imperdiet rhoncus arcu non aliquet. Sed tempor mauris a purus porttitor
Learn more