الجواب:-مسجد کبیر اور صحرار میں نمازی کے سامنے سے یعنی موضع سجود کے وراء سے گزرنا جائز ہے موضع سجود کی تغیر میں مختلف اقوال ملتے ہیں بعض نے نظر المصلی جب مصلی اپنے سجدہ کی جگہ دیکھ رہے ہو بعض نے دو صف
بعض نے تین صف وغیرہ سے تعبیر کی ہے اور اگر چھوٹی مسجد یا چھوٹا کمرہ ہو تو مصلی کے سامنے سے گزرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ مکان واحد کے حکم میں ہے-
المراد من المسجد ههنا موضع السجود فإن المرور في موضع السجود بوجب الاثم وفي تفسير موضع السجود تفصيل فاعلم ان الصلاة ان كانت في المسجد الصغير فالمرور امام المصلى حيث كان يوجب الاثم....(شرح الوقاية:١٦٦/١،كتاب الصلاة ،مكتبه: تبرائس ديوبند)
اختبار شمس الائمة السرخسي وشيخ الاسلام وقاضيخان قال فخر الاسلام: اذا صلى راميا يبصره ابي موضع سجوده....(هدايه: ١٤٠/١،كتاب الصلاة ،زمزم ديوبند)