سوال:-ایک شخص سعودی رہتا ہے اور اس نے اپنی طرف سے قربانی کرنے کے لیے ہندوستان میں ایک شخص کو وکیل بنایا جبکہ ہندوستان میں قربانی کا تیسرا دن تھا اور سعودی میں قربانی کے ایام ختم ہو چکی ہے؟

جواب:-صحت قربانی کے لیے مقام قربانی ایام نحر کا پایا جانا ضروری ہے اور سورۃ مسئلہ یہ ہے کہ وہ شخص جو سعودی عرب میں رہتا ہے اس کی قربانی یہاں ہندوستان میں تیسرے دن اور ایام نحر موجود ہے اس لیے تیسرے دن قربانی کرنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم

وان كان الرجل في مصري آخر فكتب اليهم ليضحوا عنه ورؤيا نبي يوسف انه يعتبر مكان الاضحية --//الهنديه،ج:٥،ص:٣٤٢،زكريا دوبند

والمعتبر مكان الاضحية لا مكان المضحى--//بزازيه،ج:٣،ص:١٥٦ زكريا،دوبند

وان كان الرجل في مصر واهله مصر آخر فكتب اليهم ليضحوا عنه--//بدائع،ج:٤،ص:٢١٢،زكريا دوبند

Leave a Comment