سوال:-اگر کوئی شخص ماء مستعمل سے وضو اور غسل کر لے تو شرعا کیا حکم ہے؟

الجواب:-اگر کوئی شخص ماء مستعمل سے وضو اور غسل کر لے تو شرعا اس کا وضو اور غسل نہیں ہوگا کیونکہ یہ تو پاک ہے لیکن اس لیے کہ جو پانی وضو اور غسل کرنے میں بدن سے گرا وہ مستعمل ہو جاتا ہے اس پانی سے دوبارہ وضو اور غسل کرنے کا قدرت نہیں رکھتا ہے-

قال الماء، المستعمل لا يطهر الأحداث.....(اشرف الهداية:١٤٧/١،كتاب الطهارة، زكريا ديوبند)

اتفق اصحابنا رحمهم الله: ان الماء المستعمل ليس بطهور حتى لا يجوز التوضو به (هنديه: ٧٥/١،كتاب الطهارة،زكريا ديوبند)

والماء المستعمل لا يجوز استعماله في طهارة الأحداث (انوار القدورى:٦١/١ كتاب الطهارة،دار الاشاعت ،كراچی)

Leave a Comment