سوال:-اگر جانور سے دودھ دوہتے وقت گوبر کا کچھ حصہ برتن میں گر جائے تو وہ دودھ پاک ہے یا ناپاک تصلی بخش جواب تحریر کریں؟

الجواب:-اگر دودھ دو ہفتے وقت تھوڑا بہت گوبر دودھ میں گر جائے اور اسے جلدی ہی نکال لیا جائے کہ اس کا رنگ اور اثر دودھ میں ظاہر نہ ہو تو ضرورت ایسا دودھ ناپاک نہیں ہے اس کا استعمال جائز ہے لیکن اگر زیادہ مقدار میں گوبر دودھ میں گر جائے اور اس کے اثرات ظاہر ہو جائے تو وہ دودھ یقینا ناپاک ہو جائے گا-

وكذا قال قيل القليل المعفو عنه ما يستقله الناطر والكثير بعكسه وعليه الاعتماد كما في الهداية وغيرها (لأن ابا حنيفة لا يقدر شيئا بالراى(شامي: ٣٨٠/١ كتاب الطهارة،باب المياه، زكريا ديوبند)

واذ حلب شاه اوضانا فان وقع بعرة في المحلب حكي عن.... أنهم توسعوا في ذلك إذا رمي من اللبن طاهر وعليه جماعة.... وان تفتت البعرة في اللبن يصير نجسا لا يطهر بعد ذلك(التاتارخانية:٣٢٤/١،كتاب الطهارة، الفصل الرابع: في المياه،زكريا ديوبند )

بخلاف بعر الشاة إذ وقع منها في المحلب وقت الحلب فإنه ترمي البعرة ويشرب اللبن على الطريقين....,(البحر الرائق: ١٩٩/١،كتاب الطهارة، دار الكتب العلمية)

Leave a Comment