الجواب وباللہ التوفیق
دوا کھانے کی کوئی خاص سنت نہیں ہے
لیکن ہر کام کی ابتداء میں بسملہ پڑھنا ثابت ہے
لہٰذا دوا کھانے سے پہلے بھی بسملہ پڑھنا چاہیے
البتہ ایک دعا بطور علاج پڑھنا ثابت ہے اور وہ دعا یہ ہے اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أذْهِبِ البَاسَ، اشْفِهِ وأَنْتَ الشَّافِي، لا شِفَاءَ إلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لا يُغَادِرُ سَقَمًا ” یا اس دعا کی جگہ “يا شافي،ياكافي” بھی کہہ سکتے ہیں۔
فتح القريب المجيب على الترغيب والترهيب میں ہے: