صورت مسئولہ میں محض ان نمبرات کی وجہ سے کسی چیز کی حلت یا حرمت کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ واضح طور پر ان اشیاء میں حرام اجزاء کی آمیزش کا علم نہ ہو جائے۔ لہٰذا اس سلسلے میں ماہرین سے رابطہ کر کے ہی کوئی فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔
ہمارے ملک میں ایک ادارہ ہے حلال فاؤنڈیشن کے نام سے تو ان سے اس بارے میں تحقیق کی جائے۔